برطانوی سیکرٹری داخلہ پریٹی پٹیل عہدے سے مستعفی

Sep 06, 2022 | 00:28:AM
برطانیہ، سیکرٹری داخلہ، پریتی پٹیل، عہدے سے مستعفی
کیپشن: پریتی پٹیل، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) برطانیہ کی سیکرٹری داخلہ پریتی پٹیل عہدے سے مستعفی ہوگئیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں پریتی پٹیل نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا،پریتی پٹیل کا کہناتھا کہ بطور سیکرٹری داخلہ 3سال میرے لیے بہت اہم رہے۔
برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق پریتی پٹیل نے نئی پارٹی قیادت کے انتخاب کے بعد مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: فوجی قیادت کو سیاست میں الجھانا نامناسب عمل ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان