وزیراعظم شہباز شریف کی آج اہم پریس کانفرنس، کن معاملات پر بات ہوگی؟

Oct 06, 2022 | 11:28:AM
وزیراعظم شہباز شریف کی آج اہم پریس کانفرنس، کن معاملات پر بات ہوگی؟
سورس: گو گل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف آج اہم پریس کانفرنس کریں گے، ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال پر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف آج اپنی پریس کانفرنس میں گزشتہ رات اتحادی رہنماؤں کے ساتھ ہونے والے اجلاس سے متعلق بات کریں گےاور حکومتی اقدامات اور سیلاب سے متعلق بھی بتایا جائے گا ۔ 

پریس کانفرنس وزیراعظم 4 بجے پی ایم ہاؤس میں کریں گے اور کانفرنس میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کو روکنے پر بھی بات ہو گی ۔قومی سلامتی امور اور سازش کے حوالے سے تحقیقات پر بھی وزیر اعظم کی جانب سے بات ہو گی۔