ربیع الاول کا چاند کب نظرآنے کا امکان ؟محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

Oct 06, 2021 | 20:36:PM
ربیع الاول کے،چاند،سے ،متعلق ،اہم خبر
کیپشن: ربیع الاول کا چا ند،فائل فو ٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ماہ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کی زونل کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے دفتر میں رویت ہلال کی زونل کمیٹی چاند دیکھے گی ۔ جبکہ محکمہ موسمیات کی جا نب سے کہا گیا ہے کہ 7 اکتوبر بروز جمعرات چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:بابراعظم کو کرکٹر کس نے بنایا؟ انتہائی حیران کن انکشاف۔۔کپتان نے تصویر شیئر کر دی