میئر لندن صادق خان نے ظہران ممدانی کے انتخاب کو شاندار فتح قرار دیدیا

نیو یارکرز نے خوف پر امیداور تقسیم پر اتحاد کو چنا، لندن کی طرح نیویارک بھی کثیر الثقافتی اور کامیاب شہر ہے

Nov 06, 2025 | 09:56:AM
میئر لندن صادق خان نے ظہران ممدانی کے انتخاب کو شاندار فتح قرار دیدیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)میئر لندن صادق خان نے ظہران ممدانی کے انتخاب کو شاندار فتح قرار دے دیا۔
میئرلندن صادق خان نے کہاکہ نیو یارکرز نے خوف پر امیداور تقسیم پر اتحاد کو چنا، لندن کی طرح نیویارک بھی آزاد خیال، کثیر الثقافتی اور کامیاب شہر ہے۔
 میئرلندن صادق خان نے مزیدکہاہے کہ جو کچھ صدر ٹرمپ ہیں، ہم اس کی ضد ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم شہدائے جموں منارہے ہیں
واضح رہے کہ برٹش مسلم صادق خان 2016 میں پہلی بار لندن کے میئر منتخب ہوئے تھے۔