نگران حکومت کا بڑا اقدام، غریب کے مفت علاج کیلئے ہیلتھ انشورنس جاری

Nov 06, 2023 | 12:49:PM
 نگران حکومت کا بڑا اقدام، غریب مریضوں کے مفت علاج کیلئے چار ارب ہیلتھ انشورنس کیلئے جاری کر دیے۔ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر) نگران حکومت کا بڑا اقدام، غریب مریضوں کے مفت علاج کیلئے چار ارب ہیلتھ انشورنس کیلئے جاری کر دیے۔ 

جوڈیشیل ریسٹ ہاؤس دھرم پورہ کیلئے 20 کروڑ روپے، لاہور ہائی کورٹ کی اضافی بلڈنگ بنانے کیلئے 12 کروڑ روپے، لاہور ہائی کورٹ میں نئے کورٹ روم بنانے کیلئے 70 کروڑ روپے جبکہ  جوڈیچ کمپلیکس فیروز والا کے 20 20کروڑ روپے جاری کر دیے گئے  ہیں۔

مزید پڑھیں: ڈالر نے دوبارہ اڑان بھرنا شروع کردی

محکمہ خزانہ کی جانب سے یہ بجٹ جاری کیا گیا۔