خطے میں کشیدگی کے باعث مشرق وسطیٰ کیلئے 104 پروازیں منسوخ 

Mar 06, 2026 | 09:10:AM
خطے میں کشیدگی کے باعث مشرق وسطیٰ کیلئے 104 پروازیں منسوخ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ایران امریکا اسرائیل جنگ کے باعث پاکستان سے مشرق وسطیٰ کےلیےآج بھی 104 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔
کراچی سے دبئی، دوحہ، ابوظہبی، شارجہ اوربحرین کے لیے 21  جبکہ لاہور سے دبئی، دوحہ، شارجہ، کویت، دمام اور ابوظہبی کے لیے 27 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔ 
اسلام آباد سے دوحہ، ابوظہبی، بحرین، شارجہ اور دبئی کے لیے 29 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:5 روز بعد دبئی سے ایمریٹس ائیرلائن کی پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی
گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی 1130 پروازیں منسوخ ہو چکی ہیں۔