مختلف وارداتوں میں مطلوب ملزم سی ٹی ڈی کیساتھ مقابلے میں ہلاک

Mar 06, 2021 | 10:11:AM
مختلف وارداتوں میں مطلوب ملزم سی ٹی ڈی کیساتھ مقابلے میں ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)کراچی میں باغِ کورنگی کے قریب محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ساتھ مبینہ مقابلے میں 1 ملزم ہلاک ہو گیا۔

تفصیلات  کے  مطابق باغِ کورنگی کے قریب سی ٹی ڈی کے ساتھ مقابلے میں 1 ملزم ہلاک ہوا ہے جو مختلف وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا۔ملزم اعظم کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ہلاک ملزم اعظم کا کریمنل ریکارڈ اکٹھا کیا جا رہا ہے، اس کے ساتھیوں کی پولیس کو تلاش ہے۔