گرانفروشی عروج پر، دودھ اور دہی کی مہنگے داموں فروخت جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عثمان خادم) دودھ اور دہی کی سرکاری قیمتوں پر عملدرآمد یقینی نہ بنایا جاسکا۔
لاہور میں گرانفروشی عروج پرہے اور شہری مہنگے داموں دودھ ،دہی خریدنے پر مجبورہیں۔
لاہور میں دودھ کا سرکاری ریٹ 170 روپے فی لٹرمقررہے لیکن مارکیٹ میں 240روپے فی لیٹر میں فروخت ہورہاہے۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں دہی سرکاری قیمت کے برعکس 260روپے فی کلو میں فروخت ہورہاہے۔
یہ بھی پڑھیں:بجٹ سے قبل ہی سولر پینلزکی قیمتوں میں بڑا اضافہ
شہریوں نے حکومت سے دودھ اوردہی کی قیمتوں میں کمی اورسرکاری قیمتوں پر فروخت یقینی بنانے کامطالبہ کیاہے۔