پراسرار قوتوں کے گرد گھوتی فلم ’’برڈ باکس بارسیلونا‘‘ کی جھلکیاں جاری 

Jun 06, 2023 | 14:02:PM
 خوف اور سنسنی کے مناظر سے بھرپور فلم ’’برڈ باکس بارسیلونا‘‘ کی جھلکیاں جاری کر دی گئی۔ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) خوف اور سنسنی کے مناظر سے بھرپور فلم ’’برڈ باکس بارسیلونا‘‘ کی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں۔

فلم کی مرکزی کہانی ایک ایسی پراسرار قوت کے گرد گھومتی ہے جو دنیا کی آبادی کو ختم کرنا شروع کردیتی ہے۔ یہ عملی طور پر دنیا کی آبادی کے ساتھ کھیلتی ہے جس کی وجہ سے اُسے دیکھنے والے سبھی اپنی جان لے لیتے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Bird Box (@birdboxmovie)

الیکس پاسٹر اور ڈیوڈ پادری کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی مرکزی کاسٹ میں ماریو کاساس، الیجینڈرا ہاورڈ، نائلہ شوبرتھ، ڈیاگو کالوا، پیٹرک کریڈو، لولا ڈیواس، گونزالو ڈی کاسترو، مشیل جینر اور لیونارڈو سبراگلیا شامل ہیں۔ 

View this post on Instagram

A post shared by Bird Box (@birdboxmovie)

مزید پڑھیں:  عاطف اسلم نے برطانیہ میں دھوم مچادی، ویڈیوز وائرل

فلم آئندہ ماہ 14 جولائی کو نیٹ فلیکس پر ریلیز کی جائے گی۔