عمران خان کا خوفناک پلان،امریکا میں کام شروع،گیم ہاتھ سے نکل گئی؟

Jun 06, 2023 | 10:51:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا خوفناک پلان،آخری چال چل دی،امریکا میں کام شروع،گیم ہاتھ سے نکل گئی؟تحریک انصاف پر پابندی کیلئے وزیر اعظم خود میدان میں آگئے۔پروگرام’سلیم بخاری شو ‘میں اینکر سے بات کرتے ہوئے سینئر صحافی سلیم بخاری نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس کے ارکان سے پاکستان کیخلاف بیان دینے کیلئے ترلے کیے جارہے ہیں،عمران خان کے لوگ اس کیلئے کام پر لگ چکے ہیں،عمران خان کے فصلی بیٹرے اڑ اڑ کردوسری جماعتوں میں جارہے ہیں۔اگر وہ سوچیں گے تو ان کو پتا چلے گا کہ وہ اکیلے رہ جائیں گے۔مزید دیکھیے اس ویڈیو میں ۔۔۔

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: