شاہین آفریدی نے اپنے بیٹےکی پہلی بار چلنے کی ویڈیو شیئر کردی

Jul 06, 2025 | 14:01:PM
شاہین آفریدی نے اپنے بیٹےکی پہلی بار چلنے کی ویڈیو شیئر کردی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )پاکستان کرکٹ  ٹیم کے کھلاڑی  شاہین شاہ  آفریدی نے  اپنے بیٹے کے پہلی بار  چلنے کی ویڈیو شیئر کردی۔

شاہین شاہ آفریدی ان دنوں اپنے سسر یعنی سابق کرکٹر شاہد آفریدی اور خاندان والوں کے ساتھ اپنی چھٹیاں منا رہے ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:شاہین آفریدی اور ویرات کو ہلی آمنے سامنے ، شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر آگئی

 اس دوران شاہین آفریدی نے پہلی بار  اپنے بیٹے 'عالیار آفریدی'  کے چلنےکی ویڈیو کو سوشل میڈیا  ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کیا۔

اس ویڈیو میں عالیار آفریدی اپنے ننھے قدموں پر چلنا سیکھ رہے ہیں، اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے شاہین آفریدی جذباتی پیغام بھی لکھا۔