کونسی ویکسین لگوائیں، بیرون ملک جانیوالے مسافر رل گئے

Jul 06, 2021 | 15:57:PM
کونسی ویکسین لگوائیں، بیرون ملک جانیوالے مسافر رل گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز) اوورسیز پاکستانی کورونا ویکسی نیشن سنٹر کے چکر لگا لگا کر تھک گئے۔

تفصیلات کے مطابق کونسی ویکسین لگائیں کونسی نہ لگائے جو ویکسین لگانا ہے وہ ویکسینیشن سنٹر میں ہے نہیں ،اگر تھوڑی مقدار میں  ویکسین آجائے  تو اس کیلئے لمبی لمبی قطاریں لگ جاتی ہیں ۔

خیال رہے اوورسیز پاکستانی کورونا ویکسینیشن سنٹر خود کورونا وائرس پھیلنے کا سبب بن گئےنہ ماسک کا استعمال نہ فاصلے کا خیال،بس ویکسی نیشن لگوانی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:    امتحانات کینسل کرو!!میٹرک و انٹر میڈیٹ کے طلبا کا مطالبہ