پشاورمیں دستی بم دھماکہ، 2 بچےجاں بحق، 3 زخمی

Jan 06, 2021 | 14:58:PM
پشاورمیں دستی بم دھماکہ، 2 بچےجاں بحق، 3 زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز) پشاور میں کوہاٹ روڈ پر دستی بم دھماکے کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق کوہاٹ روڈ کے علاقے زنگلی میں بچے ہینڈ گرنیڈ کے ساتھ کھیلتے ہوئے حادثے کا شکارہوئے۔ اطلاع موصول ہوتے ہی عملے نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں۔ 3 شدید زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے لیڈی ریڈ نگ ہسپتال منتقل  کردیا گیا۔