والدین ساتھ ہیں تو ان کی دعائیں لے لو۔۔حریم شاہ اور بلال شاہ کی نئی ویڈیو وائرل

Feb 06, 2022 | 17:51:PM
والدین۔ہوٹل۔دعائیں۔کمنٹس۔چالاک۔ویڈیو۔بیان
کیپشن: حریم شاہ اور بلال شاہ ہوٹل میں بیٹھے ہیں۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ ہر لمحے کچھ نہ کچھ سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں اور جب سے ان کی شادی ہوئی ہے تو لگتا ہے انہیں اور ان کے شوہر کو کوئی اور کام ہے ہی نہیں۔جہاں گئے ویڈیو بنائی تصویریں بنائیں اور سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔
دونوں چالاک اتنے ہیں کہ اپنا کمنٹس بکس بند کر رکھا ہے تاکہ کوئی ان پر تنقید نہ کر سکے۔اب انہوں نے ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ایک ہوٹل میں بلال شاہ اور غالباً ان کے والد ساتھ بیٹھے ہیں اور فون پر کسی سے بات کر رہے ہیں جبکہ حریم شاہ سر پر دوپٹا لئے انتہائی مودب انداز میں بیٹھی ہیں جبکہ ویڈیو میں جو آواز آرہی ہے اس کے مطابق والدین کے حوالے سے بیان جاری ہے اور والدین کی عظمت کے بارے بتایا جا رہا ہے ۔ کہا جا رہا ہے کہ اگر والدین ساتھ ہیں تو ان کی دعائیں لے لو۔۔باقی بیان ویڈیو میں سنیں۔


یہ بھی پڑھیں۔ اداکارہ فضا علی کا بیٹی کے ہمراہ ڈانس۔۔ ویڈیو وائرل