پی آئی اے کا سعودی عرب میں سٹیشن کو ہیڈ کرنے کیلئے سپانسر کی تعیناتی کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عمران اسلم)پی آئی اے کا سعودی عرب میں سٹیشن کو ہیڈ کرنے کیلئے سپانسر کی تعینات کرنے کا فیصلہ ۔19دسمبر تک پراسیس مکمل کیا جائے گا۔
پی آئی اے حکام کے مطابق پاکستان انٹرنیشل ائیرلائنز نے سپانسر کی تعیناتی کیلئے فرمز کال دیدی ہے، اس معاملے پر 19دسمبر تک پراسیس مکمل کیا جائے گا ،اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ ایئر لائنز عملہ کے قیام وطعام ،مقامی سٹیشنز کےامور سمیت تمام ذمہ داریاں فرم سر انجام دے گی۔
یہ بھی پڑھیں:آیت اللہ خامنہ ای کا حجاب پر تنقیدکرنے والوں کو دلیل کیساتھ کرارا جواب