لودھراں میں کھلا مین ہول معصوم طالب کی زندگی نگل گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مشتاق بھٹہ)لودھراں میں کھلا مین ہول معصوم طالب کی زندگی نگل گیا۔
لودھراں کےعلاقہ دھنوٹ میں میونسپل انتظامیہ کی غفلت سے سات سالہ محمد ریحان سکول جاتےہوے کھلے مین ہول میں گر گیا۔
ریسکیو ٹیمیں ایک گھنٹہ سے آپریشن میں مصروف ہیں تاحال ڈیڈباڈی نہیں مل سکی ۔
تھانہ دھنوٹ پولیس نے سب انجینئر طارق محمود اور ٹھیکیدار حاجی محمد ساکن شور کوٹ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
یہ بھی پڑھیں:ون ڈش کی خلاف ورزی،لاؤڈسپیکر کیخلاف پنجاب حکومت کا کریک ڈاؤن کافیصلہ