فلم آسمان بولے گا  مکمل ،پہلا آفیشل پوسٹر جاری

Dec 06, 2022 | 18:41:PM
 فلم ,آسمان بولے گا ،ا آفیشل, پوسٹر
کیپشن: فلم آسمان بولے گا  کا پہلا آفیشل پوسٹر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لیجنڈری ہدایتکار شعیب منصور کی نئی فلم آسمان بولے گا  مکمل ہو گئی،فلم کا پہلا آفیشل پوسٹر جاری کر دیا گیا۔ 

فلم کو پاکستان ائیر فورس کے اشتراک سے بنایا گیا ہے ،فلم کی کاسٹ میں اداکارہ مایا علی ،عماد عرفانی مرکزی کردار ادا کر رہے ،فلم آئندہ سال میں ریلیز کی جائے گی،اس سے قبل شعیب منصور ’’بول‘‘ ’’ خدا کیلئے‘‘ اور ’’ورنہ‘‘ جیسی فلمیں بنا چکے ہیں