رحیم یار خان: غیرت کے نام پر 4خواتین قتل

Dec 06, 2021 | 19:19:PM
رحیم یار خان، غیرت کے نام پر، خواتین قتل
کیپشن: ڈیڈ باڈیز، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)رحیم یار خان میں غیرت کے نام پر 4 خواتین کو قتل کردیاگیا،مقتولین میں ماں، 2 بیٹیاں اور ایک کزن شامل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان میں غیرت کے نام پر 4 خواتین کو قتل کردیاگیا،خواتین کے قتل کا واقعہ تھانہ کوٹسمابہ کی حدود میں پیش آیا،پولیس نے کارروائی کرکے 3 ملزم گرفتار کرلئے،گرفتار ملزموں میں ساجد، سلیمان اور زاہد شامل، آلہ قتل بھی برآمدکر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: سری لنکن منیجر کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے بڑی اپیل