مصری شاہ اور داتا دربار سے لاپتہ ہونےوالے دو بچوں کو  تلاش کر لیاگیا

Aug 06, 2026 | 20:48:PM
مصری شاہ اور داتا دربار سے لاپتہ ہونےوالے دو بچوں کو  تلاش کر لیاگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)  لاہور میں  مصری شاہ اور داتا دربار پولیس نے  اغواء کے مقدمہ میں مطلوب اور لاپتہ ہونے واے بچوں کو تلاش کر لیا۔

اغواء کئے گئے  10 سالہ بچے  سبحان کو مصری شاہ سے تلاش کر لیا گیا۔  

 داتا دربار پولیس نے 15 کی کال پر فوری ریسپانس کرتے علی حسنین کو ڈھونڈ  لیا۔   11 سالہ حسنین بھاٹی چوک کے قریب سے لاپتہ ہو گیا تھا۔

 بچوں کی تلاش کے لیے سیف سٹی کیمروں جدید ٹیکنالوجی ہیومین انٹیلیجنس سے مدد حاصل کی گئی۔

یہ بھی پڑھیئے:  بھارت کے بہت بڑے صحافی کو ریپ کے جرم میں دس سال قید کی سزا