قومی والی بال ٹیم کے سابق کپتان لاہورمیں انتقال کرگئے

Apr 06, 2024 | 22:19:PM
قومی والی بال ٹیم کے سابق کپتان لاہورمیں انتقال کرگئے
کیپشن: سابق کپتان چودھری رفیق ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) قومی والی بال ٹیم کے سابق کپتان چودھری رفیق لاہور میں انتقال کرگئے۔
چودھری محمد رفیق کی عمر 83سال تھی، سابق والی بال کپتان زندگی بھروالی بال کے کھیل ساتھ وابستہ رہے۔چودھری رفیق مرحوم کو قومی ہیرو کے خطاب سے نوازا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: قرآن پاک کی بے حرمتی کرنےوالے ملعون سے متعلق بڑی خبر