الزامات غلط نکلے، کرکٹر حیدر علی برطانیہ سے پاکستان روانہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اسد ملک)پاکستانی کرکٹر حیدر علی کے خلاف برطانیہ میں لگائے گئے تمام الزامات بے بنیاد ثابت ہوئے ہیں جس کے بعد ان کو رہا کر دیا گیا ہے۔
کرکٹر حیدر علی کے خلاف برطانیہ میں قیام کے دوران ریپ کا مقدمہ درج ہوا تھا، پولیس تفتیش میں زبردستی زیادتی کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔
عدالتی کارروائی کے دوران سوشل میڈیا ایپ واٹس ایپ پر ہونے والی گفتگو کرکٹر حیدر علی کی بریت کا سبب بنی۔
یہ بھی پڑھیں :ویمنز ورلڈکپ: دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے اسکواڈ کا اعلان کردیا