سپریم کورٹ بار  کےسالانہ انتخابات آئندہ ماہ، امیدواروں کےوکلاسےرابطےتیز

Sep 05, 2025 | 15:07:PM
 سپریم کورٹ بار  کےسالانہ انتخابات آئندہ ماہ، امیدواروں کےوکلاسےرابطےتیز
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری)سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کےسالانہ انتخابات آئندہ ماہ ہونگے۔
انتخابی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی امیدواروں نےوکلاسےرابطےتیزکر دیئے۔
پروفیشنل گروپ کے حمایت یافتہ صدارتی امیدوار چوہدری توفیق آصف  نے ہائیکورٹ بارکا دورہ کیا۔
چوہدری توفیق آصف نے سابق صدرہائیکورٹ باراسدمنظوربٹ، ذوالفقار چوہدری ودیگروکلاسے ملاقاتیں کیں۔
اس موقع پر مختلف وکلاء نے چوہدری توفیق آصف کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔

یہ بھی پڑھیں:سیالکوٹ:غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے کی کوشش کرنیوالے 12 مسافر گرفتار