نو مئی مقدمات:عمر سرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت پرسماعت ملتوی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(جمال الدین جمالی)نو مئی جلاؤگھیراؤ کے مقدمات میںسابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی 5مقدمات میں درخواست ضمانت پرسماعت11ستمبرتک ملتوی کردی گئی۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج منظر علی گل نے سماعت کی،عدالت نے آئندہ سماعت پر ضمانتوں پرپراسیکیوشن سے دلائل طلب کر لئے۔
یہ بھی پڑھیں:ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا 4 رکنی لارجر بنچ تشکیل
سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے وکیل اپنے دلائل مکمل کر چکے ہیں،جناح ہاؤس حملہ سمیت 5 مقدمات میں درخواست ضمانت پر دلائل ہوئے