چہلم ، محکمہ داخلہ پنجاب نے فوج طلب کر لی

Sep 05, 2023 | 12:15:PM
چہلم کے انتظامات، محکمہ داخلہ پنجاب نےلاہور سمیت 10 اضلاع میں فوج طلب کر لی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر)چہلم کے انتظامات، محکمہ داخلہ پنجاب نےلاہور سمیت 10 اضلاع میں فوج طلب کر لی۔

فوج چہلم کے انتظامات کے سلسلہ میں تھرڈ ٹیئرکے طور پر ہوگی، محکمہ داخلہ نےچہلم پردفعہ144 لگانے کا اختیار اضلاع کے ڈی سی کو دیدیاہے۔

محکمہ داخلہ کاتمام ڈپٹی کمشنرز کو امن کمیٹی کا اجلاس کرنے کی ہدایت کردی۔

یہ بھی پڑھیں:نیب ترامیم کیس، ریفرنس واپسی کی وجوہات سے اندازہ ہوتا ہے قانون کا جھکاؤکس جانب ہے، چیف جسٹس