خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی پہلی برف باری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

Oct 05, 2025 | 18:46:PM
خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی پہلی برف باری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
کیپشن: خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی پہلی برف باری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
سورس: 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) خیبر پختونخوا میں کے مشہور سیاحتی مقام کمراٹ میں موسم سرما کی پہلی برفباری  پہلی برف باری نے درجہ حرارت میں نمایاں کمی کر دی ہے اور سردی میں اضافہ ہو گیا ہے ۔

 دیربالا کے ساحتی مقام  کمراٹ میں موسم سرما کی پہلی برف باری سے  ہر طرف سفیدی چھا گئی،برف باری کے بعد سردی میں اضافہ ہوا جبکہ شہری علاقوں خال واڑی تیمرگرہ میدان میں بارش کاسلسلہ جاری ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  اسرائیل کے ہاتھوں گرفتار ’گلوبل صمود فلوٹیلا‘ کے اطالوی رکن نے اسلام قبول کرلیا