استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن مکمل ،نوٹیفکیشن جاری

Oct 05, 2023 | 17:51:PM
استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن مکمل ،نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: الیکشن کمیشن آف پاکستان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)استحکام پاکستان پارٹی کی الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن مکمل ہو گئی،الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
استحکام پاکستان پارٹی انتخابات لڑنے کےلئے اہل ہوگئی،الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کی جمع کرائی گئی تمام تفصیلات مان لیں ،الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کے انٹراپارٹی الیکشنز تسلیم کرلئے۔

یہ بھی پڑھیں: 50 ہزار سے کم آمدن والے افراد پر کتنا ٹیکس لگے گا؟ چیئر مین ایف بی آر کا بڑا بیان آ گیا