عمران خان پر حملہ کرنےوالے ملزم کے پڑوسی کا اہم بیان سامنے آگیا

Nov 05, 2022 | 23:26:PM
تحریک انصاف، چیئرمین عمران خان، ملزم، پڑوسی،
کیپشن: ملزم نوید، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملہ کرنے والے ملزم نوید کے پڑوسی کا کہنا ہے کہ نوید کو کبھی مسجد میں نہیں دیکھا، وہ عید کی نماز بھی نہیں پڑھتا۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملہ کرنے والے ملزم نوید کے پڑوسی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ نوید کو کبھی مسجد میں نہیں دیکھا، یہ عید کی نماز بھی نہیں پڑھتا۔

یہ بھی پڑھیں: پیمرا کا عمران خان کی تقریر ٹی وی چینلز پر دکھانے کا نوٹیفکیشن واپس