آشیانہ شوگر ملز کیس۔۔ شہبازشریف، حمزہ شہباز کی ضمانت پر سماعت 16 نومبر تک ملتوی

Nov 05, 2021 | 12:19:PM
آشیانہ کیس شہبازشریف حمزہ شہباز کیس کی ضمانت ملتوی
کیپشن: شہساز شریف حمزہ شہباز فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)احتساب عدالت نمبر پانچ نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی آشیانہ شوگر ملز کیس پر سماعت ملتوی کردی۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز کے وکیل کو ڈینگی ہونے کے باعث آشیانہ شوگر ملزکیس کی سماعت 16 نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر عدالت نے گواہان کو شہادت قلمبند کرنے کیلئے طلب کر لیا ۔
 عدالت کا کہنا ہے کہ ترمیمی نیب آرڈیننس کے تحت گواہان کے بیان کی ریکارڈنگ کیلئے عدالت میں آلات نصب ہونے تک پرانی طریقہ سے گواہان کے بیان قلمبند ہونگے۔
یہ بھی پڑھیں: