بھائی نے غیرت کے نام پر ماڈل کو قتل کردیا

May 05, 2022 | 19:34:PM
اوکاڑہ، بھائی، ماڈلنگ، بہن، غیرت کے نام پر قتل
کیپشن: ماڈل قتل، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اوکاڑہ میں بھائی نے ماڈلنگ کرنے پر بہن کو غیرت کے نام پر قتل کردیا۔
تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ میں ماڈلنگ کرنے پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا۔اوکاڑہ پولیس کے مطابق 22 سالہ سدرہ فیصل آباد میں ماڈلنگ کرتی تھی، جو بھائی کے ہاتھوں قتل ہوئی۔


ادھر چیچہ وطنی کے نواحی علاقے میں غیرت کے نام پر ایک بھائی نے اپنی بہن کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق قاتل بھائی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ،مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مقامی ہسپتال بھجوا دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نوازشریف کی تاحیات نااہلی کیسے ختم ہو گی۔ وزیرقانون نے بتادیا