پاک فضائیہ کی کارروائیاں: قندھار میں افغان طالبان کا بریگیڈ ہیڈ کوارٹرز 205 کور تباہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(احمد منصور)آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کے خلاف پاک فوج کی کارروائیاں جاری ہیں۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فضائیہ نے قندھار میں افغان طالبان کا بریگیڈ ہیڈ کوارٹرز 205 کور تباہ کردیا،پاک فوج نے مؤثر کارروائی میں افغان طالبان کے ایمونیشن ڈپو کو بھی نشانہ بنایا ۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی مؤثر اور طاقتور کارروائیوں میں افغان طالبان کو بھاری فوجی نقصانات کا سامنا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم شہباز شریف سے جماعت اسلامی وفد کی ملاقات،موجودہ حالات پران کیمرہ بریفنگ