کراچی : ڈکیتی مزاحمت پر   نوجوان طالب علم قتل

Mar 05, 2024 | 08:29:AM
کراچی میں مبینہ ڈکیتوں نے نوجوان طالب علم کی جان لے لی۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)کراچی میں مبینہ ڈکیتوں نے نوجوان طالب علم کی جان لے لی۔

تفصیلات کے مطابق لاریب یونیورسٹی کا طالبعلم تھا، وہ باڈی بلڈنگ کے لیے جم جانے گھر سے نکلا تھا، گولی کانشانہ بنادیا گیا۔

مقتول کے والد کا کہنا ہے کہ بیٹا بیسک اکاؤنٹنگ پر کتاب لکھ رہا تھا، موبائل فون میں لاریب کی کتاب کا ڈیٹا تھا جس کی وجہ سے اس نے مزاحمت کی۔

مزید پڑھیں: بھارت؛28سالہ غیر ملکی سیاح خاتون کا گینگ ریپ، 7 میں سے 3ملزمان گرفتار

والدین کے مطابق لاریب کی منگنی ہوچکی تھی اور اگلے سال شادی تھی۔