امریکا اور ایران جوہری فریم ورک پر متفق ہونے کے قریب
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )امریکا اور ایران جوہری فریم ورک پر متفق ہونے کے قریب پہنچ گئے، جلد معاملات طے ہوسکتے ہیں۔
اس حوالے سے سربراہ آئی اے ای اے رافیل گروسی نے بتایا کہ آئی اے ای اے اس سلسلے میں دونوں فریقین کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے تاہم مذاکرات میں براہِ راست حصہ نہیں لے رہے ۔
ان کے مطابق ممکنہ معاہدے سے دونوں ممالک کو اپنے تصفیہ طلب مسائل حل کرنے کا وقت مل جائے گا۔