وزارت خزانہ نے ملازمین کی عید تعطیلات منسوخ کر دیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)وفاقی بجٹ 2025-26 کے پیش نظر وزارت خزانہ نے ملازمین کی عید تعطیلات منسوخ کر دیں۔
وزارت خزانہ کی جانب سے ہدایات کے مطابق بجٹ کی تیاری سے متعلقہ ملازمین کو 6, 8 اور 9 جون کو ڈیوٹی پر رہنے کا کہا گیا ہے جبکہ دیگر ملازمین کو فون پر دستیاب رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
خیال رہے کہ وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا جبکہ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس 11 جون کو ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب کےتمام ڈویژنز میں الیکٹرک بسیں چلیں گی، وزیر ٹرانسپورٹ