نواز شریف پاکستان میں دوبارہ 2016 والے حالات دیکھنا چاہتے ہیں

Jun 05, 2023 | 23:07:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے  پاکستان میں 2016 والے حالات دوبارہ دیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ"  میں ملک میں  2016والے حالات واپس آنے چاہیئں۔"

انہوں نے کہا کہ "میں نے اپنا سب کچھ اللہ پر چھوڑا تھا، اللہ تعالٰی ہی ہے جو میرے حق میں سب کچھ کر رہا ہے۔"