صوبوں میں پانی کی تقسیم پر اہم پیشرفت ۔۔۔

Jun 05, 2021 | 12:47:PM
صوبوں میں پانی کی تقسیم پر اہم پیشرفت ۔۔۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)صوبوں میں پانی کی تقسیم پر اہم پیشرفت ،ارسا نے صوبوں کےپانی کے حصے میں اضافہ کردیا۔

ارسا کے مطابق صوبوں کےلئے پانی کا حصہ 5 ہزارکیوسک تک بڑھا گیا ہے۔سندھ کو1 لاکھ 20 ہزارکیوسک پانی فراہم کیاجارہا ہے۔سندھ کے حصے میں 5 ہزارکیوسک پانی کا اضافہ کیاگیا۔پنجاب کو1 لاکھ 10 ہزارکیوسک پانی فراہم کیاجارہا ہے،پنجاب کےحصے میں 3 ہزارکیوسک پانی کا اضافہ کیا گیا۔صوبوں کوطلب کے مطابق پانی فراہم کیاجارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیںن لیگ پھر مشکل میں۔۔اہم رہنما نے ساتھ چھوڑ دیا