مصطفیٰ قتل کیس میں ملزم ارمغان کی ضمانت منظور
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)مصطفیٰ قتل کیس کے ملزم ارمغان کی غیر قانونی کال سینٹر چلانے کے مقدمےمیں ضمانت منظورہوگئی۔
عدالت نے ملزم ارمغان کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
یہ بھی پڑھیں:اساتذہ کا موبلٹی الائونس ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ
عدالت نے کہاکہ ملزم اگر کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو رہا کیا جائے۔