اساتذہ کا موبلٹی الائونس ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(آزاد نہڑیو )سندھ سرکار نے محکمہ سکول ایجوکیشن کے ماسٹرز ٹرینرز، گائیڈ ٹیچرز اور سبجیکٹ کو آرڈینیٹرز کو موبلٹی الائونس ڈیجیٹلائز طریقے سے ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔
محکمہ سکول تعلیم کے سیکریٹری زاہد علی عباسی نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔
تحریری حکم نامے میں کلاس رومز آبزرویشن ایپ کے ذریعے مشاہداتی ڈیٹا جمع کروانے کی ہدایت کردی گئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:2026میں دنیاکا خاتمہ؟ سنسنی خیز پوسٹس نے سوشل میڈیاصارفین کی توجہ حاصل کر لی
موبلٹی الاؤنس مبینہ طور پر مالی بے ضابطگیوں کو روکنے کیلئے ڈیجیٹلائیز کیا جائے گا۔