پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز 2025 کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری 

Jan 05, 2026 | 11:22:AM
پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز 2025 کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( احتشام کیانی)اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں کے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز 2025 کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے چیف جسٹس اور ججز کے منظور کردہ رولز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں:محفوظ بسنت؛آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور سےرپورٹ طلب
 نوٹیفکیشن کے مطابق آئین کے آرٹیکل 202 کے تحت حاصل اختیارات کے تحت نئے رولز کی منظوری دی گئی،18 فروری 2025 کو پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز گرٹ آف پاکستان میں شائع کیے گئے۔

 اسلام آباد ہائیکورٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز 4 فروری2025 سے لاگو ہوں گے۔