الیکشن کمیشن کا ترجمان ایک بار پھر تبدیل

Feb 05, 2024 | 21:27:PM
الیکشن کمیشن کا ترجمان ایک بار پھر تبدیل
کیپشن: نگہت صدیق، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان )الیکشن کمیشن کا ترجمان ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے ڈی جی جینڈر نگہت صدیق کو ترجمان الیکشن کمیشن مقرر کر دیا،اس سے قبل سید ندیم حیدر الیکشن کمیشن کے ترجمان تعینات کئے گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: زائد المعیاد شناختی کارڈ پر ووٹ ڈالا جا سکتا ہے یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے ووٹرز کیلئے ہدایات جاری کردیں