پری زاد کی ڈانس ویڈیو وائرل۔۔سوشل میڈیا صارفین حیران رہ گئے

Feb 05, 2022 | 22:17:PM
پری زاد، ڈانس، ویڈیو، سپرہٹ،
کیپشن: پری زاد ڈانس کرتے ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والے ڈرامہ سیریل ”پری زاد “کے ہیرو کی ڈانس کی ویڈیو بھی سپر ہٹ ہو گئی ۔
تفصیلات کے مطابق حال ہی میں ختم ہونے والے معروف ڈرامہ سیریل ”پری زاد“ کے ہیرو احمد علی اکبرکی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ڈرامے کے گیٹ اپ کیساتھ شادی کی تقریب میں شریک ہیں اور خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں، ساتھ ساتھ تالیاں بجا رہے ہیں۔
کچھ دیر ہلہ گلہ کے بعد وہ بھی ڈانس شروع کر دیتے ہیں، سوشل میڈیا صارفین پری زاد کا ڈانس دیکھ کر حیران ہیں ،پری زاد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: