واہ کینٹ:کم عمردکاندار سے غلطی سےگولی چل گئی، ایک بزرگ جاں بحق

Dec 05, 2025 | 18:49:PM
واہ کینٹ:کم عمردکاندار سے غلطی سےگولی چل گئی، ایک بزرگ جاں بحق
کیپشن: گارڈ اور نوجوان دکاندار پولیس نے اپنی حراست میں
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سید محمد علی) پنجاب کے شہر ٹیکسلا کے قریب واہ کینٹ میں کم عمر دکاندار سے غلطی سے گولی چل گئی،گولی لگنے سے ایک بزرگ جاں بحق ہوگیا۔

واقعہ ماڈل ٹاؤن فیز ٹو میں پیش آیا،  گن گارڈ کی تھی جو کہ دکاندار نے چیک کرنے کے لیے اٹھائی۔ 

 پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا،گارڈ اور نوجوان دکاندار کو پولیس نے اپنی حراست میں لے لیا۔

 یہ بھی پڑھیں :  کینسر کے علاج کیلئے کرائیو ابلیشن مشینوں کی خریداری  کیلئے 5رکنی کمیٹی قائم