مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی ڈینگی کا شکار ،ہسپتال داخل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)فیصل آباد سےمسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیرمملکت عابد شیر علی ڈینگی کا شکار ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق عابد شیر علی اتفاق ہسپتال لاہور میں زیر علاج ہیں۔
ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار اور دیگر لیگی رہنماؤں نے فون پر خیریت دریافت کی۔
عابد شیر علی خرابی صحت کے باوجود آج کاغذات نامزدگی داخل کرائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:یورو ویژن 2026 :اسرائیل کو شرکت کی اجازت، اسپین سمیت متعدد ممالک احتجاجاً دستبردار