حدیقہ کیانی اور دنانیر کی ایک ساتھ گانے اور ڈانس کی ویڈیو وائرل 

Dec 05, 2021 | 19:43:PM
جاناں، گانا گانے، ڈانس، ویڈیو وائرل
کیپشن: حدیقہ کیانی، دنانیر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)گلوکارہ اور اداکارہ حدیقہ کیانی اور دنانیرکی ”جاناں“گانا گانے اور ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دنانیرمبین کرسی پر بیٹھی ہیں جبکہ حدیقہ کیانی ان کے پیچھے کھڑی ہیں،دونوں ملکر مشہورگانا”جاناں“گا رہی ہیں، گانے کے دوران دونوں اچانک ڈانس شروع کرد یتی ہیں،دیکھتے ہی دیکھتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی اور ابتک 63 ہزار سے زائد لوگ اس ویڈیو کو دیکھ چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سہیلی نے حاملہ سہیلی کا پیٹ کاٹ کر بچہ نکال لیا۔لاش کیساتھ کیا کیا؟دل دہلا دینے والی خبر