ایرانی فوج کے ایئر ڈیفنس کالج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل مسعود زارع امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ایرانی فوج کے ایئر ڈیفنس کالج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل مسعود زارع امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے۔
ایران کی خبر رساں ایجنسی مہر نیوز کے مطابق ایرانی فوج کے ایئر ڈیفنس کالج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل مسعود زارع کو امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید کر دیا گیا۔ حملہ ایرانی علاقے میں ہوا اور اس واقعے سے ایران کی فضائی دفاعی صلاحیتوں اور عسکری قیادت پر نمایاں اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:نیشنل سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کے دوران فیلڈر گیند گردن پر لگنے سے زخمی