پی ایس ایل الیون میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

Apr 05, 2026 | 17:51:PM
 پی ایس ایل الیون میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حافظ شہباز علی) پی ایس ایل الیون میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

ملتان سلطانز کو سٹیو سمتھ، صاحبزادہ فرحان ،عرفات منہاس سے بڑی توقعات  ہیں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ابرار احمد ، عثمان طارق ،حسن نواز سے امیدیں  ہیں۔

ملتان سلطانز کی ٹیم چار پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر موجود ہے ۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کے دو پوائنٹس ہیں ۔

ملتان سلطانز کی قیادت ایشٹن ٹرنر اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت سعود شکیل کریں گے۔