اداکارہ شیبا بٹ کو ہارٹ ٹیک ، ہسپتال داخل

Apr 05, 2023 | 18:14:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی )پاکستانی سینئر اداکارہ شیبا بٹ دل کا دورہ ،  ہسپتال میں داخل ہو گئیں۔

تفصیلات کے مطابق شیبا بٹ ہارٹ ا ٹیک کے باعث پی آئی سی ہسپتال میں داخل ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ کل رات سے دل کی شدید تکلیف میں مبتلا ہیں،  جبکہ ڈاکٹر ایمرجنسی میں ہی رکھ رہے ہیں داخل نہیں کر رہے،اداکارہ شیبا بٹ نے ویڈیو پیغام میں حکومت پنجاب سے علاج کی درخواست کردی ۔

واضح رہے کہ شیبا بٹ فلم ٹی وی ریڈیو اور تھیٹر کی اداکارہ ہیں  جبکہ نامور کامیڈین اداکار طارق جاوید مرحوم کی بیوہ ہیں۔