ایک تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 76 ہزار 700 روپے برقرار

Sep 04, 2025 | 20:57:PM
ایک تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 76 ہزار 700 روپے برقرار
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ گزشتہ روز کے نرخ پر برقرار ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 76 ہزار 700 روپے پر برقرار ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 22 ہزار 959 روپے پر برقرار ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ہزار 544 ڈالرز فی اونس پر برقرار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پرائزبانڈ رکھنے والوں کیلئےسال 2025 میں بڑی خوشخبری