توشہ خانہ 2 کیس،اڈیالہ جیل میں کل سماعت

Sep 04, 2025 | 19:28:PM
توشہ خانہ 2 کیس،اڈیالہ جیل میں کل سماعت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حاشر احسن)بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی۔پراسیکیوشن کیجانب سے مزید گواہان کے بیانات ریکارڈ کروائے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق اسپیشل جج سینٹرل ایف آئی اے شاہ رخ ارجمند  توشہ خانہ 2  کیس کی سماعت کریں گے۔توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل   صبح 10 بجے اڈیالہ جیل میں ہوگی۔پراسیکیوشن کی جانب سے مزید گواہان کے بیانات ریکارڈ کروائے جائیں گے۔بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے وکلاء کی جانب سے گواہان پر جرح متوقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں:مشہور بھارتی اداکار کی بیٹی گھر سے بھاگی، دو ناکام شادیاں،ابھی بھی تنہا