بابراعظم کا ٹاس جیتنے کے بعد اہم بیان 

Sep 04, 2022 | 18:45:PM
ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، اہم میچ، پاکستان، بھارت، ٹاس جیت، بائولنگ کا فیصلہ،
کیپشن: بابراعظم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ایشیا کپ سپر فور مرحلہ کے اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر باﺅلنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کاکہناتھا کہ کوئی پریشر نہیں ہے ، میچ انجوائے کرکے کھیلیں گے ،شاہنواز دہانی کی جگہ محمد حسنین کو ٹیم میں شامل کیاگیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: تباہ کن سیلاب میں پاکستان کسی الیکشن کا متحمل نہیں ہوسکتا ، قمر زمان کائرہ