وزیراعظم شہبازشریف کا بولان کا دورہ

Sep 04, 2022 | 17:57:PM
شہبازشریف ، بڑا اعلان
کیپشن: شہبازشریف فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وزیراعظم شہبازشریف کا بڑا اعلان
(24نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے بلوچستان کے علاقے بولان کا دورہ کیا اوربی بی نانی پل بحال کرنے والوں کے لئے 30لاکھ روپے کا اعلان کیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے گیس پائپ لائنوں کی بحالی میں مصروف عملے کیلئے بھی 10لاکھ روپے کا اعلان کیا، شہبازشریف کا کہنا تھا کہ شدید بارشوں کے باعث بی بی نانی پل کو نقصان پہنچا، بولان میں ٹریفک معطل ہونے سے ہزاروں مسافر پھنس گئے تھے،،، این ایچ اے ،پاک فوج اور دیگر اداروں نے بہترین کاوشوں سے پل کو 8گھنٹے میں بحال کیا۔
یہ بھی پڑھیں:مریم اورنگزیب نے عمران خان کی تحریک کو نیا نام دے دیا